☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے سبحان الله العظيم کہا اس کے لیے جنت میں ایک کھجور کا درخت لگا دیا جاتا ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان← جس نے سبحان الله العظيم کہا اس کے لیے جنت میں ایک کھجور کا درخت لگا دیا جاتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1868 مستدرک الحاکم
حدثنا جعفر بن محمد بن نُصَير الخُلْدي، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا حجّاج بن مِنْهال، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن الحجّاج الصَّوّاف، عن أبي الزُّبير، عن جابر، أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من قال: سُبحانَ الله العظيم، غُرِسَتْ له نَخلةٌ في الجنة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے «سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ» ”پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے“ کہا، تو اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1868]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،حجاج الصواف: هو ابن أبي عثمان، وأبو الزبير: هو محمد بن مسلم بن تدرُس المكي.» [ترقيم الرساله 1868] [ترقيم الشركة 1853]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح