☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ اہلِ عرفات پر آسمان والوں کے سامنے فخر فرماتا ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← اللہ تعالیٰ اہلِ عرفات پر آسمان والوں کے سامنے فخر فرماتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1726 مستدرک الحاکم
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أحمد بن محمد بن نَصْر، حدثنا أبو نُعيم الفضل بن دُكَين، حدثنا يونس بن أبي إسحاق، عن مجاهد، عن أبي هريرة قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ الله يُباهي بأهل عَرَفاتٍ أهلَ السماء، فيقول لهم: انظُرُوا إلى عبادي، جاؤوني شُعْثًا غُبْرًا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ عرفات والوں کے ذریعے آسمان والوں (فرشتوں) کے سامنے فخر فرماتا ہے اور ان سے کہتا ہے: میرے ان بندوں کو دیکھو، یہ پراگندہ بالوں اور گرد آلود حالت میں میرے پاس آئے ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1726]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل يونس بن أبي إسحاق.» [ترقيم الرساله 1726] [ترقيم الشركة 1714]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره