☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ کے تمام راستے راستہ بھی ہیں اور قربانی کی جگہ بھی۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← مکہ کے تمام راستے راستہ بھی ہیں اور قربانی کی جگہ بھی۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1709 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني أسامة بن زيد، عن عطاء بن أبي رباح، حدثه أنه سمع جابرَ بنَ عبد الله يقول: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"كلُّ فِجَاجِ مكّةَ طريقٌ ومَنْحَر" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مکہ کے تمام راستے گزر گاہ بھی ہیں اور قربانی کی جگہ بھی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1709]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1709] [ترقيم الشركة 1697]