☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کے لیے پچھنا لگوانے کا بیان۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← محرم کے لیے پچھنا لگوانے کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1682 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا رَوح بن عُبادة، حدثنا زكريا بن إسحاق، حدثنا عمرو بن دينار، عن طاووسٍ، قال: قال ابن عباس: احتَجَمَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم وهو مُحرِم على رأسِه (1) .
هذا حديث مُخرَّج بإسناده في الصحيحين" دون ذكر الرأس، وهو صحيح على شرطهما.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حالتِ احرام میں اپنے سر مبارک پر پچھنے (حجامہ) لگوائے۔
اس حدیث کی اصل سند کے ساتھ بخاری اور مسلم میں موجود ہے مگر اس میں سر کا ذکر نہیں ہے، اور یہ ان دونوں کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1682]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،طاووس: هو ابن كيسان اليماني.» [ترقيم الرساله 1682] [ترقيم الشركة 1670]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1683 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو النَّضْر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حدثنا يحيى بن مَعين، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعْمَر، عن قَتادة، عن أنس: أنَّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم احتَجَمَ وهو مُحرِمٌ على ظهر القَدَمين من وَجَعٍ كان به (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حالتِ احرام میں پاؤں کے اوپری حصے پر درد کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس زیادتی کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1683]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1683] [ترقيم الشركة 1671]