☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پوچھا گیا کون سا عمل افضل ہے؟ فرمایا: بلند آواز سے تلبیہ کہنا اور قربانی کا خون بہانا۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← پوچھا گیا کون سا عمل افضل ہے؟ فرمایا: بلند آواز سے تلبیہ کہنا اور قربانی کا خون بہانا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1673 مستدرک الحاکم
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل الشَّعراني، حدثنا جَدِّي، حدثنا إبراهيم بن حمزة، حدثني محمد بن إسماعيل بن أبي فُدَيك، أخبرنا الضَّحّاك بن عثمان، عن محمد بن بن المُنكَدِر، عن عبد الرحمن بن يَرْبُوع، عن أبي بكرٍ الصِّدِّيق: أنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم سُئِل: أيُّ العملِ أفضل؟ قال:"العَجُّ والثَّجُّ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. قال أبو عُبيد: العَجُّ: رفع الصوت بالتلبية، والثّجُ: نحر البُدْن ليثُجَّ الدم من المَنْحَر.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ” «العج والثج» (یعنی بلند آواز سے تلبیہ پکارنا اور قربانی کا خون بہانا)۔“
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ ابوعبیدہ کہتے ہیں: ” «العج» سے مراد تلبیہ پکارتے وقت آواز بلند کرنا ہے، اور «الثج» سے مراد قربانی کے جانوروں کو نحر کرنا ہے تاکہ ان کے حلق سے خون بہہ سکے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1673]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، فإنَّ محمد بن المنكدر لم يسمع من عبد الرحمن بن يربوع، كما قال الترمذي. الفضل جد إسماعيل: هو ابن محمد بن المسيب الشعراني، وإبراهيم ابن حمزة: هو ابن محمد بن حمزة بن مصعب الزبيري.» [ترقيم الرساله 1673] [ترقيم الشركة 1661]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
الحكم: حسن لغيره