☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شعبان کے مہینے کے روزوں کا بیان۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← روزوں کا بیان← شعبان کے مہینے کے روزوں کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1601 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني معاوية بن صالح، أنَّ عبد الله بن أبي قيس حدثه، أنه سمع عائشة تقول: كان أحبَّ الشُّهور إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن يصومَه، شعبانُ، ثم يَصِلُه برمضان (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نزدیک تمام مہینوں میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ مہینہ جس کے وہ روزے رکھتے تھے وہ شعبان تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے رمضان کے ساتھ ملا دیتے تھے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1601]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1601] [ترقيم الشركة 1590]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح