☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس کو بے اختیار قے آ جائے اس پر قضا نہیں، اور جو جان بوجھ کر قے کرے وہ قضا کرے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← روزوں کا بیان← جس کو بے اختیار قے آ جائے اس پر قضا نہیں، اور جو جان بوجھ کر قے کرے وہ قضا کرے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1571 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المُثنَّى، حدثنا مُسدَّد. وحدثنا أبو الوليد الفقيه، حدثنا الحسن بن سفيان وجعفر بن أحمد بن نصْر، قالا: حدثنا علي بن حُجْر؛ قالا: حدثنا عيسى بن يونس، عن هشام بن حسان، عن ابن سِيرين، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن ذَرَعَه القيءُ فليس عليه قضاءٌ، ومن استَقَاءَ فَلْيَقْضِ" (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جسے (روزے کی حالت میں) خود بخود قے آ جائے اس پر (اس روزے کی) قضا نہیں ہے، اور جس نے جان بوجھ کر قے کی وہ اس کی قضا کرے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1571]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو بكر بن إسحاق: اسمه أحمد، وأبو المثنى: هو معاذ بن المثنى، وأبو الوليد الفقيه: اسمه حسان بن محمد.» [ترقيم الرساله 1571] [ترقيم الشركة 1562]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح