☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فَضِيلَةُ صَدَقَةِ الْمَاءِ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← زکوۃ کا بیان← فَضِيلَةُ صَدَقَةِ الْمَاءِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1526 Mustadrak al-Hakim
أخبرَناه أبو النَّضْر الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد ومحمد بن أيوب، قالا: حدثنا محمد بن كَثِير، حدثنا همَّام، عن قتادة، عن سعيد: أنَّ سعدًا أتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فقال: أيُّ الصدقةِ أعجبُ إليك؟ قال:"الماءُ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”آپ کو کون سا صدقہ سب سے زیادہ پسند ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1526]
تخریج الحدیث
«مرسلٌ صحيح، رجاله ثقات. همام: هو ابن يحيى بن دينار العوذي.» [ترقيم الرساله 1526] [ترقيم الشركة 1517]
الحكم على الحديث
مرسلٌ صحيح
Grade: مرسلٌ صحيح