☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سوال سے بے نیاز رہنے کا حکم۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← زکوۃ کا بیان← سوال سے بے نیاز رہنے کا حکم۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1501 مستدرک الحاکم
وأخبرَناه أحمد بن جعفر، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد، حدثنا شعبة، عن إبراهيم الهَجَري، عن أبي الأحوَص، عن عبد الله قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الأيدي ثلاثةٌ: يدُ الله العُلْيا، ويدُ المُعطِي التي تَلِيها، ويدُ السائل السُّفلى إلى يوم القيامة، فاستَعِفَّ عن السُّؤال ما استطعتَ" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاتھ تین طرح کے ہیں: اللہ تعالیٰ کا ہاتھ سب سے بلند (عطا کرنے والا) ہے، اس کے بعد دینے والے (سخی) کا ہاتھ ہے، اور مانگنے والے کا ہاتھ قیامت کے دن تک سب سے نیچے ہے، لہٰذا جہاں تک تم سے ہو سکے لوگوں سے مانگنے سے بچو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1501]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره كسابقه. محمد: هو ابن جعفر الملقب بغُندَر.» [ترقيم الرساله 1501] [ترقيم الشركة 1490]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
حدیث نمبر: 1502 مستدرک الحاکم
أخبرَنيهِ أبو عمرو إسماعيل بن نُجَيد، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة، حدثنا جَرِير، عن إبراهيم بن مسلم الهَجَري، فذكره بنحوه، وقال فيه:"فاستعِفُّوا عن السؤال ما استَطعتُم" (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابراہیم بن مسلم ہجری سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے، البتہ اس میں (جمع کے الفاظ کے ساتھ) یہ ذکر ہے کہ: ”تم جہاں تک ہو سکے سوال کرنے سے بچو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1502]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره كسابقيه. جرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 1502] [ترقيم الشركة 1491]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره