☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرابت دار دشمنانہ رویہ رکھنے والے پر صدقہ کرنا سب سے افضل ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← زکوۃ کا بیان← قرابت دار دشمنانہ رویہ رکھنے والے پر صدقہ کرنا سب سے افضل ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1491 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن علي الصَّنعاني، حدثنا إسحاق بن إبراهيم الصَّنْعاني، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزهري. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُمَيديُّ، حدثنا سفيان، عن الزُّهري، عن حُمَيد بن عبد الرحمن، عن أُمِّه أُمُّ كلثوم بنت عُقبة - قال سفيان: وكانت قد صلَّتْ مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم القِبلَتَين - قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أفضلُ الصَّدقة على ذي الرَّحِمِ الكاشِح" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهد بإسناد صحيح:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ام المؤمنین ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین صدقہ اس قریبی رشتہ دار پر ہے جو (اپنے دل میں) دشمنی چھپائے ہوئے ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کی ایک شاہد حدیث صحیح سند کے ساتھ موجود ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث
«إسناده من جهة معمر» [ترقيم الرساله 1491] [ترقيم الشركة 1480]