☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حق کے ساتھ زکوٰۃ وصول کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یہاں تک کہ واپس لوٹے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← زکوۃ کا بیان← حق کے ساتھ زکوٰۃ وصول کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یہاں تک کہ واپس لوٹے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1490 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو زُرْعة عبد الرحمن بن عمرو الدِّمشقي، حدثنا أحمد بن خالد الوَهْبي، حدثنا محمد بن إسحاق، عن عاصم بن عمر بن قتادة، عن محمود (1) بن لَبِيد، عن رافع بن خَدِيجٍ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"العاملُ على الصَّدَقة بالحقِّ كالغازي في سبيل الله حتى يَرجِعَ إلى بيتِه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حق کے ساتھ زکوٰۃ وصول کرنے والا (عامل) اپنے گھر واپسی تک اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے (غازی) کی طرح ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 1490]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل محمد بن إسحاق» [ترقيم الرساله 1490] [ترقيم الشركة 1479]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن