☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پڑوسیوں کی گواہی سے مغفرت کا بیان۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← نماز جنازہ کا بیان← پڑوسیوں کی گواہی سے مغفرت کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1414 مستدرک الحاکم
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن إسماعيل العَنْبَري وتَمِيم بن محمد، قالا: حدثنا محمد بن أَسلَم العابد، حدثنا مُؤمَّل بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما من مسلمٍ يموتُ، فيَشهدُ له أربعةٌ من أهل أبياتِ جيرانِه الأَدْنَينَ: أنهم لا يَعلَمون منه إلّا خيرًا، إلا قال الله ﵎: قد قَبِلتُ قولَكم - أو قال: شَهادتَكم - وغفرتُ له ما لا تعلمون" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی مسلمان فوت ہوتا ہے اور اس کے قریبی پڑوسیوں کے چار گھروں کے لوگ اس کے بارے میں یہ گواہی دیں کہ وہ اس کے متعلق خیر کے سوا کچھ نہیں جانتے، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں نے تمہاری بات - یا فرمایا تمہاری گواہی - قبول کر لی اور میں نے اسے وہ سب معاف کر دیا جو تم نہیں جانتے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1414]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، فالحديث بهذه السياقة غير محفوظ، تفرد به مؤمل بن إسماعيل، وهو سيئ الحفظ، وخالف الثقات من أصحاب حماد بن سلمة الذين رووه عنه بغير هذا اللفظ، كما سيأتي. ثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 1414] [ترقيم الشركة 1402]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف