☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تم میت کو خوشبو دو تو طاق عدد میں دو۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← نماز جنازہ کا بیان← جب تم میت کو خوشبو دو تو طاق عدد میں دو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1326 مستدرک الحاکم
حدثني علي بن عيسى، حدثنا أحمد بن نَجْدة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمَير [حدثنا يحيى بن آدم] (3) حدثنا قُطْبةُ بن عبد العزيز، عن الأعمش، عن أبي سفيان، عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا أجمَرتُم الميِّتَ فَأَوْتِروا" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میت کو دھونی (خوشبو کی دھونی) دو تو طاق عدد (تین، پانچ یا سات مرتبہ) میں دو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 1326] [ترقيم الشركة 1314]