☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ شخص جو امام کو رکوع یا سجدے میں پا لے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← وہ شخص جو امام کو رکوع یا سجدے میں پا لے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1025 مستدرک الحاکم
أخبرنا الحسين بن الحسن بن أيوب، حدثنا أبو يحيى بن أبي مَسَرّة، حدثنا ابن أبي مريم، أخبرنا نافع بن يزيد، حدثنا يحيى بن أبي سليمان، عن زيدٍ أبي عَتَّاب وسعيد بن أبي سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا جئتُم إلى الصلاة ونحن سجودٌ فاسجُدُوا ولا تَعدُّوها شيئًا، ومَن أدرَكَ الركعةَ فقد أدركَ الصلاة" (1) .
هذا حديث صحيح، قد احتَجَّ الشيخان برُواتِه عن آخرهم غير يحيى بن أبي سليمان، وهو شيخٌ من أهل المدينة سَكَنَ مصرَ ولم يُذكَر بجرح.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1012 - صحيح ويحيى لم يذكر بجرح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے میں ہوں تو تم بھی سجدہ کرو لیکن اسے (رکعت کے طور پر) شمار نہ کرو، اور جس نے (رکوع کے ساتھ) رکعت پا لی اس نے نماز پا لی۔“
یہ حدیث صحیح ہے، شیخین نے یحییٰ بن ابی سلیمان کے علاوہ اس کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، اور وہ اہل مدینہ کے ایک بزرگ ہیں جو مصر میں مقیم ہوئے اور ان پر کسی قسم کی جرح منقول نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1025]
تخریج الحدیث
«إسناده فيه ضعف من أجل يحيى بن أبي سليمان، وقد سلف تخريجه والكلام عليه برقم (878)» [ترقيم الرساله 1025] [ترقيم الشركة 1017] [ترقيم العلميه 1012]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف