☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ امام کے سلام کا جواب دیں، آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ امام کے سلام کا جواب دیں، آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1008 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو النَّضْر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا أبو الجُمَاهِر محمد بن عثمان التَّنُوخي، حدثنا سعيد بن بَشِير، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة قال: أَمَرَنا النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم أن نَرُدَّ على الإمام، وأن نَتَحَابَّ، و أن يُسلِّمَ بعضُنا على بعض (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، وسعيد بن بَشِير إمام أهل الشام في عَصْره، إلّا أنَّ الشيخين لم يُخرجاه بما وَصَفَه أبو مُسهِر من سوءِ حفظه، ومثلُه لا يُترَك بهذا القَدْر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 995 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ ہم امام کے سلام کا جواب دیں، آپس میں ایک دوسرے سے محبت کریں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے اور سعید بن بشیر اپنے دور میں اہل شام کے امام تھے، لیکن شیخین نے ان کے حافظے کی کمزوری کی بنا پر (جیسا کہ ابو مسہر نے بیان کیا) اسے روایت نہیں کیا، حالانکہ اتنی سی بات کی وجہ سے ان جیسے راوی کو ترک نہیں کیا جاتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1008]
تخریج الحدیث
«حديث حسن إن شاء الله، وهذا إسناد فيه لين من قِبَل سعيد بن بشير، فإنه ضعيف يعتبر به في المتابعات والشواهد، وهو في هذا قد تُوبع، وأما سماع الحسن -وهو البصري- من سمرة بن جندب فقد سلف الكلام فيه عند الحديث رقم (151)- وقد صحَّح هذا الحديث ابن خزيمة برقم ...» [ترقيم الرساله 1008] [ترقيم الشركة 1000] [ترقيم العلميه 995]
الحكم على الحديث
حديث حسن إن شاء الله
الحكم: حديث حسن إن شاء الله