☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی چیز بھی کافی ہے، چاہے وہ بال کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی چیز بھی کافی ہے، چاہے وہ بال کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 843 مستدرک الحاکم
حدثنا (1) أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم بن عبد الله، حدثنا محمد بن القاسم الأَسَدي، حدثني ثَوْر بن يزيد، عن يزيد بن يزيد بن جابر، عن مكحول، عن يزيد بن جابر (2) ، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يُجزِئُ من السُّتْرة مثلُ مُؤْخِرةِ الرَّحْل ولو بدِقَّةِ شَعرةٍ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين! ولم يُخرجاه مفسَّرًا بذِكْر دِقَّة الشَّعر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 924 - على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”سترا کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر چیز کافی ہے خواہ وہ بال کی باریکی کے برابر (پتلی) ہی کیوں نہ ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے بال کی باریکی والی تفصیل کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 843]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ، محمد بن القاسم الأسدي متروك، وكذَّبه أحمد والدارقطني» [ترقيم الرساله 843] [ترقيم الشركة 930] [ترقيم العلميه 924]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
الحكم: إسناده واهٍ