☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر تم میں سے کسی کے جوتے کو نجاست لگ جائے تو مٹی ہی اس کے لیے پاک کرنے والی ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← طہارت کا بیان← اگر تم میں سے کسی کے جوتے کو نجاست لگ جائے تو مٹی ہی اس کے لیے پاک کرنے والی ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 599 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو الحسين أحمد بن عثمان بن يحيى البزَّاز وأبو عبد الله محمد بن علي بن مَخلَد الجوهري قالا: حَدَّثَنَا إبراهيم بن الهيثم البَلَدي، حَدَّثَنَا محمد بن كثير المِصِّيصي، حَدَّثَنَا الأوزاعي، عن ابن عَجْلان، عن سعيد المَقبُري، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا وَطِئَ أحدُكم بنعليه في الأذى، فإنَّ الترابَ له طَهُور" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 590 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے جوتوں کے ساتھ گندگی کو روند ڈالے تو مٹی اس کے لیے پاک کرنے والی ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 599]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، محمد بن كثير المصيصي» [ترقيم الرساله 599] [ترقيم الشركة 594] [ترقيم العلميه 590]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره
حدیث نمبر: 600 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا العباس بن الوليد بن مَزْيَد البيروتي، أخبرنا أبي قال: سمعتُ الأوزاعي قال: أُنْبِئتُ أنَّ سعيد بن أبي سعيد المَقْبُري حدَّث عن أبيه، عن أبي هريرة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا وطئَ أحدُكم بنَعلِه في الأذى، فإنَّ التراب لها طَهُورٌ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، فإنَّ محمد بن كثير الصَّنعاني هذا صدوق، وقد حَفِظَ في إسناده ذكر ابن عَجْلان، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 591 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے جوتے کے ساتھ گندگی کو کچل دے تو مٹی اس کے لیے طہارت ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 600]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة شيخ الأوزاعي فيه» [ترقيم الرساله 600] [ترقيم الشركة 595] [ترقيم العلميه 591]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
الحكم: صحيح لغيره