☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← علم کا بیان← جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کوئی راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 304 مستدرک الحاکم
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب - واللفظ له - حدثنا الحسن بن علي بن عفَّان، حدثنا ابن نُمير، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن سَلَكَ طريقًا يَلتمِسُ فيه عِلمًا، سهَّلَ اللهُ له طريقًا إلى الجنة" (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه! واللفظة التي أسندَها زائدةُ قد وَقَفَها غيرُه (1) ، فأمّا طلب العلم فلم يختلَف على الأعمش في سنده.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے کسی راستے پر چلے گا، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا! اور وہ لفظ جسے زائدہ نے مرفوعاً بیان کیا ہے اسے دوسروں نے موقوفاً ذکر کیا ہے، جہاں تک طلبِ علم کا تعلق ہے تو اعمش سے اس کی سند میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 304]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، ابن نمير: هو عبد الله» [ترقيم الرساله 304] [ترقيم الشركة 299]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح