☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیامت کے دن مؤمنین کا دن اتنا ہوگا جتنا دنیا میں ظہر سے عصر تک کا وقت۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ایمان کا بیان← قیامت کے دن مؤمنین کا دن اتنا ہوگا جتنا دنیا میں ظہر سے عصر تک کا وقت۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 286 مستدرک الحاکم
حدثني عبد الله بن عمر بن علي (1) الجَوهَري بمَرْو من أصل كتابه، حدثنا يحيى بن ساسَوَيهِ بن عبد الكريم، حدثنا سُوَيد بن نصر، حدثنا ابن المبارَك، عن مَعمَر، عن قتادة، عن زُرَارة بن أَوفى، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يومُ القيامةِ كقَدْرِ ما بينَ الظُّهر والعصر" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين إن كان سويد بن نصر حَفِظَه، على أنه ثقةٌ مأمونٌ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 283 - على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کا دن (مومنوں کے لیے) اتنا ہی ہو گا جتنا ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اگر سوید بن نصر نے اسے صحیح یاد رکھا ہو، اور وہ ثقہ و امانت دار ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 286]
تخریج الحدیث
«صحيح موقوفًا، يحيى بن ساسويه أو شيخه سويد بن نصر قد رواه من هو أوثق منهما عن عبد الله بن المبارك موقوفًا كما سيأتي في الحديث التالي» [ترقيم الرساله 286] [ترقيم الشركة 282] [ترقيم العلميه 283]
الحكم على الحديث
صحيح موقوفًا
الحكم: صحيح موقوفًا
حدیث نمبر: 287 مستدرک الحاکم
فقد أخبرنا الحسن بن محمد بن حَلِيم، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، حدثنا عبد الله، عن (3) مَعمَر، عن قَتَادة، عن زُرَارة بن أَوفى، عن أبي هريرة قال: يومُ القيامة على المؤمنين كقَدْر ما بينَ الظُّهر والعصر (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قیامت کا دن مومنوں پر اتنا ہلکا ہوگا جتنا ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت ہوتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 287]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وهو موقوف» [ترقيم الرساله 287] [ترقيم الشركة 283]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح