☽ 3 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دم اور دوائیاں اللہ کی تقدیر میں سے ہیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ایمان کا بیان← دم اور دوائیاں اللہ کی تقدیر میں سے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 88 مستدرک الحاکم
حدَّثَناه أبو بكر أحمد بن كامل القاضي ببغداد وأبو أحمد بكر بن محمد الصَّيْرفي بمَرْو قالا: حدثنا أبو قِلَابة، حدثنا إبراهيم بن حُميد، حدثنا صالح بن أبي الأخضر، عن الزُّهري، عن عروة، عن حَكيم بن حِزام قال: قلت: يا رسول الله، رُقًى كنا نَستَرقي بها، وأدويةٌ كنّا نتداوى بها، هل تردُّ من قَدَرِ الله؟ قال:"هو من قَدَرِ الله" (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! جن منتروں سے ہم جھاڑ پھونک کرتے ہیں اور جن دواؤں سے ہم علاج کرتے ہیں، کیا وہ اللہ کی تقدیر میں سے کچھ ٹال سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ بھی اللہ کی تقدیر ہی میں سے ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 88]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف صالح بن أبي الأخضر، وللخلاف الذي وقع فيه كما بيَّنّا في الحديث السابق» [ترقيم الرساله 88] [ترقيم الشركة 88]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
الحكم: حسن لغيره
حدیث نمبر: 89 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إسحاق بن الحسن (1) بن ميمون، حدثنا عفّان بن مسلم، حدثنا حسان بن إبراهيم الكِرْماني، حدثنا سعيد بن مسروق، عن يوسف بن أبي بُرْدة بن أبي موسى، عن أبي بُرْدة قال: أتيتُ عائشةَ فقلت: يا أُمّاه، حدِّثيني بشيء سمعتِه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الطَّيرُ تجري بقَدَرٍ"، وكان يعجبُه الفَأْلُ الحَسَن (2) . قد احتجَّ الشيخان برُواةِ هذا الحديث عن آخرهم غير يوسف بن أبي بُردة، والذي عندي أنهما لم يُهمِلاه بجَرْحٍ ولا لضعف، بل لقِلَّة حديثه فإنه عزيز الحديث جدًّا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 89 - لم يخرجا ليوسف وهو عزير الحديث
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوبردہ اپنی والدہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے اور عرض کیا: اے امی جان! مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی بات سنائیے، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پرندے (شگون کے طور پر) اللہ کی تقدیر ہی کے مطابق اڑتے ہیں“، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نیک شگون (اچھی فال) پسند تھی۔
شیخین نے یوسف بن ابی بردہ کے علاوہ اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، اور میرے نزدیک انہوں نے انہیں کسی جرح یا کمزوری کی وجہ سے نہیں چھوڑا بلکہ ان کی روایات کی قلت کی وجہ سے چھوڑا ہے کیونکہ ان کی حدیث بہت نایاب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 89]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل حسان بن إبراهيم ويوسف بن أبي بردة» [ترقيم الرساله 89] [ترقيم الشركة 89] [ترقيم العلميه 89]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن