☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہ جنت کے لیے ہیں اور یہ جہنم کے لیے، مجھے کوئی پرواہ نہیں
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← ایمان کا بیان← یہ جنت کے لیے ہیں اور یہ جہنم کے لیے، مجھے کوئی پرواہ نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 85 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو النَّضْر محمد بن (4) محمد بن يوسف الفقيه، حدثنا عثمان بن سعيد الدارِمي، حدثنا علي بن المَدِيني، حدثنا مروان بن معاوية، حدثنا أبو مالك الأشجَعي، عن ربعي بن حِرَاش عن حُذيفة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ الله يَصنَعُ (5) كلَّ صانعٍ وصَنْعتَه" (6) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 85 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ہر بنانے والے کو اور اس کی بنائی ہوئی چیز کو بناتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 85]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 85] [ترقيم الشركة 85] [ترقيم العلميه 85]