أخبرنا أبو الحُسين أحمد بن عثمان البزَّاز ببغداد، حدثنا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل السُّلَمي، حدثنا أيوب بن سليمان بن بلال، حدثني أبو بكر بن أبي أُوَيس، عن سليمان بن بلال، عن عمر بن محمد بن زيد، عن سالم بن عبد الله بن عمر، عن عبد الله بن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"إذا صَلَّى أحدُكم فلا يَدْري كم صَلَّى، ثلاثًا أو أربعًا، فليَركَعْ ركعةً يُحسِنُ ركوعَها وسجودَها، ويَسجُدْ سجدتين" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه بهذه الزيادة من ذِكْر الركعة (2) . وله شاهد لم يخرجاه، وهو قوله صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا شَكَّ أحدُكم في النُّقصان فليُصلِّ حتى يشكَّ في الزِّيادة" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 959 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور اسے یاد نہ رہے کہ کتنی رکعتیں پڑھیں، تین یا چار، تو اسے چاہیے کہ ایک رکعت مزید پڑھے جس کے رکوع و سجود کو وہ اچھی طرح ادا کرے اور پھر (سہو کے) دو سجدے کرے۔"
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے رکعت کے ذکر والے اس اضافے کے ساتھ روایت نہیں کیا، البتہ اس کا شاہد موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کسی کو نماز میں کمی کا شک ہو تو وہ نماز پڑھتا رہے یہاں تک کہ اسے زیادتی کا شک ہونے لگے۔" [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 973]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو بكر بن أبي أويس: هو عبد الحميد بن عبد الله بن عبد الله بن أُويس الأصبحي» [ترقيم الرساله 973] [ترقيم الشركة 965] [ترقيم العلميه 959]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح