☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 968
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 968
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا حمَّاد بن سَلَمة، عن أبي نَعَامة، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم صَلَّى فَخَلَعَ نَعلَيهِ فَخَلَعَ الناسُ نعالَهم، فلما انصرف قال:"لِمَ خلعتُم نعالَكم؟" قالوا: يا رسول الله، رأيناك خلعتَ فخَلَعْنا، قال:"إنَّ جبريل أتاني فأخبرني أنَّ بهما خَبَثًا، فإذا جاء أحدُكم المسجدَ، فليَقلِبْ نعلَيهِ فليَنظُرْ: فيهما خبثٌ، فإن وَجَدَ خَبَثًا فليَمسَحْهما بالأرض ثم ليُصلِّ فيهما" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 955 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز پڑھائی اور دورانِ نماز اپنے جوتے اتار دیے، لوگوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فارغ ہوئے تو پوچھا: "تم نے اپنے جوتے کیوں اتارے؟" انہوں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! ہم نے آپ کو جوتے اتارتے دیکھا تو ہم نے بھی اتار دیے۔" آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "میرے پاس جبرائیل آئے تھے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ ان میں گندگی لگی ہوئی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی مسجد آئے تو اپنے جوتے پلٹ کر دیکھ لے، اگر ان میں گندگی لگی ہو تو اسے زمین سے رگڑ کر صاف کر لے اور پھر ان میں نماز پڑھ لے۔"
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 968]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو نضرة: هو المنذر بن مالك بن قِطْعة» [ترقيم الرساله 968] [ترقيم الشركة 961] [ترقيم العلميه 955]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (967) Back to Bab Next Hadith → (969)