أخبرنا أبو بكر أحمد بن سلمان، حدثنا الحسن بن مُكرَم، حدثنا عثمان بن عمر، حدثنا هشام بن حسَّان، عن محمد بن سِيرِينَ، عن كَثير بن أفلَحَ، عن زيد بن ثابت أنه قال: أُمِرْنا أن نُسبِّحَ في دُبُرِ كل صلاة ثلاثًا وثلاثين، ونَحمَدَ ثلاثًا وثلاثين، ونكبِّر أربعًا وثلاثين. قال: فأُتِيَ رجلٌ من الأنصار في نومه فقيل له: أَمَرَكم رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أن تسبِّحوا في دُبُر كل صلاة كذا وكذا؟ قال: نعم، قال: فاجعَلُوها خمسًا وعشرين، واجعَلُوا فيها التهليل. فلما أصبَحَ أَتى النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فأخبره، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"فافعَلُوا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، إنما اتَّفقا (2) على حديث سُمَيٍّ عن أبي صالح عن أبي هريرة:"ذَهَبَ أهلُ الدُّثُور بالأُجور"، وليس فيها الرؤيا وهذه الزيادة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 928 - صحيح_x000D_
عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «ذَهَبَ أَهْلُ الدُّثُورِ بِالْأُجُورِ» . وَلَيْسَ فِيهَا الرُّؤْيَا وَهَذِهِ الزِّيَادَةُ""
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ہر نماز کے بعد تینتیس (33) مرتبہ سبحان اللہ، تینتیس (33) مرتبہ الحمدللہ اور چونتیس (34) مرتبہ اللہ اکبر کہنے کا حکم دیا گیا تھا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک انصاری شخص نے خواب میں دیکھا کہ کوئی ان سے کہہ رہا ہے: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تمہیں اس اس طرح تسبیح پڑھنے کا حکم دیا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ اس نے کہا: تو تم ان سب کی تعداد پچیس پچیس (25) کر لو اور ان میں تہلیل (لا الہ الا اللہ) کو بھی شامل کر لو۔ جب صبح ہوئی تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آ کر خبر دی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "تم اسی طرح کر لیا کرو۔"
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، انہوں نے ابوہریرہ کی روایت نقل کی ہے جس میں خواب اور اس اضافے کا ذکر نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 941]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 941] [ترقيم الشركة 934] [ترقيم العلميه 928]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح