حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، حدثنا عُبيد بن عبد الواحد، حدثنا هشام بن عمّار، حدثنا عبد الحميد بن أبي العِشْرِين، عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كَثير، حدثني أبو سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ أسوأَ الناسِ سرقةً الذي يَسرِقُ صلاتَه" قالوا: يا رسول الله، وكيف يسرقُ صلاتَه؟ قال:"لا يُتِمُّ ركوعَها وسجودَها" (1) . كلا الإسنادين صحيحان، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "بے شک لوگوں میں سب سے برا چور وہ ہے جو اپنی نماز سے چوری کرتا ہے۔" عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! وہ نماز سے کیسے چوری کرتا ہے؟ فرمایا: "وہ اس کے رکوع اور سجدے پورے نہیں کرتا۔"
یہ دونوں اسناد صحیح ہیں لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 932]
تخریج الحدیث
«إسناده جيد» [ترقيم الرساله 932] [ترقيم الشركة 842]
الحكم على الحديث
إسناده جيد
Grade: إسناده جيد