حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحر بن نَصر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا كان يوم القيامةِ عُرَّفَ (1) الكافِرُ بعملِهِ فَجَحَدَ وخاصمَ، فيقول له: جيرانك يَشهَدون عليك، فيقول: كَذَّبوا، فيقال: أهلُك وعشيرتُك، فيقول: كَذَبوا، فيقال: احْلِفُوا، فيَحلِفون، ثم يُصمِتُهم اللهُ، ويَشْهَدُ عليهم ألسنتُهم، فيُدخِلُهم النارَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8790 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہوگا تو کافر کو اس کے اعمال دکھائے جائیں گے، تو وہ انکار کرے گا اور جھگڑے گا۔ اس سے کہا جائے گا: تمہارے پڑوسی تم پر گواہی دے رہے ہیں، تو وہ کہے گا: انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ پھر کہا جائے گا: تمہارے گھر والے اور تمہارا خاندان (گواہی دے رہا ہے)، تو وہ کہے گا: انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ پھر کہا جائے گا: تم قسم کھاؤ، تو وہ قسم کھا لیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ انہیں خاموش کر دے گا اور ان کی زبانیں ان کے خلاف گواہی دیں گی، پھر وہ انہیں جہنم میں داخل فرما دے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9005]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف درّاج في أبي الهيثم» [ترقيم الرساله 9005] [ترقيم الشركة 8896] [ترقيم العلميه 8790]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف