☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8994
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8994
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عَمْرَوَيهِ الصَّفّار ببغداد، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا رَوْح بن عُبادة، حدثنا شُعبة، عن أبي التَّيَّاح قال: سمعت مُطرّفًا يحدِّث: أنه كانت له امرأتان فجاء إلى إحداهما، قال: فجَعَلَت تَنزِعُ عِمامتَه وقالت: جئتَ من عندِ امرأتِك؟ فقال: جئتُ من عند عمران بن حُصَين؛ يحدِّث عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"أقلُّ ساكِنِي الجنةِ النساءُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8780 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابوتیاح سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے مطرف کو بیان کرتے ہوئے سنا، ان کی دو بیویاں تھیں، وہ اپنی ایک بیوی کے پاس آئے تو وہ ان کا عمامہ اتارنے لگی اور کہنے لگی: ”کیا آپ اپنی (دوسری) بیوی کے پاس سے آئے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میں سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس سے آیا ہوں، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے بیان کر رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں عورتوں کی تعداد سب سے کم ہوگی۔““
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8994]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8994] [ترقيم الشركة 8886] [ترقيم العلميه 8780]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8993) Back to Bab Next Hadith → (8995)