☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8977
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8977
أخبرني أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميم القَنطَري، حدثنا أبو قِلابةَ، حدثنا أبو عاصم، حدثنا عبد الله بن أبي أُميَّة، أخبرني صفوان بن يَعْلى، أَنَّ يَعْلى قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"إِنَّ البحر هو جهنَّم". فقالوا ليعلى: قال الله ﷿: ﴿نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا﴾ [الكهف: 29] ! فقال: والذي نفسي بيده، لا أدخلُها أبدًا حتى ألقى الله، ولا تصيبُني منها قطرةٌ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد. ومعناه: أنَّ البحر صعبٌ كأنه جهنّم، ولذلك فرّع على إخراج حديث عبد الله بن عمرو عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم: إن تحت البحر نارًا، وتحت النار بحرًا، فأما النارُ فإنها تحتَ السابعة" (1) . وقد شَهِدَ الصحابةُ فمَن بعدهم على رؤية دخانها!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8762 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
یعلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ سمندر ہی جہنم ہے۔“ لوگوں نے یعلیٰ سے کہا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: ﴿نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا﴾ ”ایک ایسی آگ جس کی قناعتوں نے انہیں گھیر رکھا ہوگا۔“ [سورة الكهف: 29] تو انہوں نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں اللہ سے ملاقات تک کبھی اس میں داخل نہیں ہوں گا اور مجھے اس کا ایک قطرہ بھی نہیں پہنچے گا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ اس کا مفہوم یہ ہے کہ سمندر اس قدر دشوار گزار ہے گویا وہ جہنم ہے۔ اسی لیے اس پر سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی اس حدیث کی تخریج متفرع ہوتی ہے کہ ”سمندر کے نیچے آگ ہے، اور آگ کے نیچے سمندر ہے، اور رہی آگ تو وہ ساتویں زمین کے نیچے ہے۔“ اور صحابہ کرام اور ان کے بعد والوں نے اس کے دھوئیں کو دیکھنے کی گواہی دی ہے! [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8977]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، وقد وقع فيه عند المصنف وهمٌ أو سقطٌ من الناسخ، فإنَّ الحديث لا يعرف إلَّا من رواية عبد الله بن أمية بن أبي عثمان القرشي عن محمد بن حُيَي عن صفوان بن يعلى، ومحمد بن حيي هذا وهو ابن يعلى بن أمية» [ترقيم الرساله 8977] [ترقيم الشركة 8868] [ترقيم العلميه 8762]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (8976) Back to Bab Next Hadith → (8978)