حدَّثَنيه أبو علي الحافظ، حدثنا أبو عبد الرحمن النَّسَائي، حدثنا محمد بن المثَّنى، حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، حدثنا شُعبة، عن السُّدّي، عن مُرّة، عن عبد الله: ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا﴾ قال: يَرِدُونها ثم يَصدُرون عنها بأعمالِهم. قال عبد الرحمن بن مَهْدي: فحدَّثتُ شعبةَ عن إسرائيلَ عن السُّدِّي عن مُرّة عن عبد الله مرفوعًا عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم، [قال: شعبةُ وقد سمعتُه من السُّدّي مرفوعًا] (1) ولكني أَدَعُه عَمْدًا (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا﴾ کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”لوگ اس پر وارد ہوں گے، پھر اپنے اعمال کے بقدر اس سے پار ہو جائیں گے۔“ عبدالرحمن بن مہدی کہتے ہیں: میں نے شعبہ سے یہ حدیث بطریق اسرائیل، سدی، مرہ اور عبداللہ کے واسطے سے مرفوعاً نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے بیان کی، تو شعبہ نے کہا: ”میں نے بھی اسے سدی سے مرفوعاً سنا ہے لیکن میں نے جان بوجھ کر اسے (مرفوع بیان کرنے کو) ترک کر دیا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8958]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 8958] [ترقيم الشركة 8849]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن