☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8954
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8954
حدثني محمد بن صالح بن هانئ حدثنا المسيَّب بن زهير، حدثنا هُدْبة بن خالد، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أبي عثمان، عن سَلْمان، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يُوضَعُ الميزانُ يومَ القيامة، فلو دُرِئَ فيه السماواتُ والأرضُ لوَسِعَت، فتقول الملائكة: يا ربِّ، لمن يَزِنُ هذا؟ فيقول الله ﵎: لمن شئتُ من خَلْقي (1) ، فتقول الملائكة: سبحانَك ما عَبَدْناك حقَّ عبادتِك، ويُوضَع الصِّراطُ مثلَ حدِّ المُوسَى، فتقول الملائكة: مَن تُنْجي مِن على هذا؟ فيقول: مَن شئتُ من خَلْقِي، فيقولون: سبحانَك ما عَبَدْناك حقَّ عبادتِك" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8739 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن میزان (ترازو) رکھی جائے گی، اگر اس میں آسمانوں اور زمین کو رکھ دیا جائے تو وہ ان کے لیے بھی کشادہ ہوگی، تو فرشتے عرض کریں گے: اے ہمارے رب! یہ کس کے اعمال تولے گی؟ تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اپنی مخلوق میں سے جس کے لیے میں چاہوں گا۔ اس پر فرشتے عرض کریں گے: تو پاک ہے، ہم نے تیری عبادت کا حق ادا نہیں کیا۔ اور پل صراط کو استرے کی دھار کی طرح (باریک اور تیز) رکھا جائے گا، تو فرشتے عرض کریں گے: تو اس پر سے کسے نجات دے گا؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اپنی مخلوق میں سے جسے میں چاہوں گا۔ اس پر وہ عرض کریں گے: تو پاک ہے، ہم نے تیری عبادت کا حق ادا نہیں کیا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8954]
تخریج الحدیث
«صحيح موقوفًا، تفرَّد المسيب بن زهير عن هدبة بن خالد عن حماد بن سلمة برفعه، فجمهور أصحاب حماد رووه موقوفًا، فالغالب أنَّ الذي وهمَ في رفعه هو المسيب بن زهير، فهو مستور الحال، وقد سلف الكلام عليه عند الحديث رقم (1437)» [ترقيم الرساله 8954] [ترقيم الشركة 8845] [ترقيم العلميه 8739]
الحكم على الحديث
صحيح موقوفًا
Grade: صحيح موقوفًا
← Previous Hadith (8953) Back to Bab Next Hadith → (8955)