☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8944
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8944
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتَيبة القاضي، حدثنا صفوان بن عيسى القاضي، حدثنا محمد بن عَجْلان قال: سمعت أَبي يحدِّث عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ أهوَنَ [أهلِ] (1) النار عذابًا يوم القيامة، رجلٌ يُحذَى له نَعلانِ من نارٍ يَغْلي منهما دماغُه يومَ القيامةِ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شواهدُ عن عبد الله بن عباس والنُّعمان بن بَشير وأبي سعيد الخُدْري عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بألفاظ مختلفة. أما حديث النُّعمان بن بَشير:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8729 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن اہل جہنم میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے قیامت کے دن اس کا دماغ کھول رہا ہوگا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اس کے شواہد سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا نعمان بن بشیر اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے مختلف الفاظ کے ساتھ مروی ہیں۔ جہاں تک سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی حدیث کا تعلق ہے تو: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8944]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد جيد من أجل محمد بن عجلان وأبيه» [ترقيم الرساله 8944] [ترقيم الشركة 8835] [ترقيم العلميه 8729]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (8943) Back to Bab Next Hadith → (8945)