☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8942
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8942
أخبرنا أبو جعفر محمد بن علي الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أحمد بن حازم الغِفَاري، حدثنا يعلى بن عُبيد، حدثنا محمد بن إسحاق، عن (3) عبد الواحد بن حمزة، عن عَبّاد بن عبد الله بن الزُّبير، عن عائشة قالت: سمعت رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"اللهمَّ حاسِبْني حسابًا يسيرًا" قالت: فقلت: يا رسول الله، ما الحسابُ اليسير؟ قال:"أن يُنظَرَ في سيِّئاتِه ويُتجاوز له عنها (4) ، إنَّه من نُوقِشَ الحسابَ يومَئِذٍ هَلَك، وكلُّ ما يصيبُ المؤمنَ يُكفِّرُ الله عنه (1) من سيّئاتِه، حتى الشَّوكةُ تَشُوكُه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السياقة. وشاهده عن عائشة ﵂:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8727 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا: «اللّٰهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابًا يَسِيرًا» ”اے اللہ! مجھ سے آسان حساب لے۔“ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! آسان حساب سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ اس کے اعمال نامے پر نظر ڈالی جائے اور اس سے درگزر کر دیا جائے، بے شک اس دن جس سے حساب میں جرح (باریک بینی) کی گئی وہ ہلاک ہو گیا، اور مومن کو جو بھی تکلیف پہنچتی ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہ مٹا دیتا ہے، یہاں تک کہ وہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ اور اس کا شاہد سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے (درج ذیل) ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8942]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح دون قصة دعائه صلى الله عليه و آله وسلم بالحساب اليسير، فهي زيادة شاذَّة كما سبق بيانه برقم (191)» [ترقيم الرساله 8942] [ترقيم الشركة 8833] [ترقيم العلميه 8727]
الحكم على الحديث
حديث صحيح دون قصة دعائه صلى الله عليه و آله وسلم بالحساب اليسير
Grade: حديث صحيح دون قصة دعائه ﷺ بالحساب اليسير
← Previous Hadith (8941) Back to Bab Next Hadith → (8943)