☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8924
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8924
حدثنا أبو بكر أحمد بن سَلْمان بن الحسن الفقيه ببغداد، حدثنا هلال بن العلاء الرَّقّي، عن زيد بن أبي أُنيسة، عن القاسم بن عوف الشَّيباني قال: سمعت ابن عمر يقول: لقد عِشْنا بُرْهةً من دهرٍ وما نَرى هذه الآيةَ إلّا نَزَلت فينا وفي أهل الكتاب: ﴿إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ (30) ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ﴾، فقلت: نَختصم؟! أمّا نحن فلا نعبدُ إلَّا الله، وأمّا دينُنا فالإسلامُ، وأما كتابُنا فالقرآنُ فلا نغيِّرُ ولا نحرِّفُ أبدًا، وأمّا قِبلتُنا فالكعبةُ، وأمّا حرامُنا - أو حَرَمُنا - فواحد، وأمّا نبيُّنا فمحمدٌ صلى الله عليه و آله وسلم، فكيف نختصمُ؟! حتى كَفَحَ بعضُنا وجوهَ بعضٍ بالسيوف، فعرفتُ أنها نَزَلَت فينا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8709 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ گزارا اور ہمارا یہی خیال تھا کہ یہ آیت ﴿إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ (30) ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ﴾ [سورة الزمر: 30 - 31] صرف ہمارے اور اہلِ کتاب کے بارے میں نازل ہوئی ہے، میں کہتا تھا کہ ہم آپس میں کیوں جھگڑیں گے؟! جبکہ ہم سوائے اللہ کے کسی کی عبادت نہیں کرتے، ہمارا دین اسلام ہے، ہماری کتاب قرآن ہے جسے ہم کبھی تبدیل یا تحریف نہیں کریں گے، ہمارا قبلہ کعبہ ہے، ہمارا حرم ایک ہے اور ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، تو پھر ہمارا جھگڑا کیسا ہوگا؟! یہاں تک کہ (فتنوں کے دور میں) ہم میں سے بعض نے بعض کے چہروں پر تلواریں ماریں، تب مجھے سمجھ آیا کہ یہ آیت ہمارے بارے میں ہی نازل ہوئی تھی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8924]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإعضاله، فإنَّ هلال بن العلاء وُلد بعد وفاة زيد بن أنيسة بستين سنة أو أكثر، والحديث لا يعرف إلَّا من رواية عبيد الله بن عمرو الرقي عن زيد كما سيأتي، وبين وفاة هذا أيضًا وولادة هلال أربع سنين، فهو على هذا معضل قد سقط بين ...» [ترقيم الرساله 8924] [ترقيم الشركة 8815] [ترقيم العلميه 8709]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (8923) Back to Bab Next Hadith → (8925)