حدَّثَناه أبو جعفر محمد بن أحمد بن سعيدٍ الواعظ، حدثنا الحسين بن داود بن معاذ، حدثنا مَكِّيُّ بن إبراهيم، حدثنا أيمن بن نابلٍ، عن قُدَامة بن بن عبد الله بن عمّار الكِلَابي قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"عليكم باتِّقاءِ الله وهذه الجماعةِ، فإنَّ الله تعالى لا يجمعُ أمَّةَ محمدٍ على ضلالةٍ أبدًا، وعليكم بالصَّبر حتى يستريحَ بَرٌّ أو يُستراحَ من فاجر" (2) .
هذا حديثٌ لم نَكتُبْه من حديث أيمن بن نابِلٍ المكّي إلَّا بهذا الإسناد، والحسينُ بن داود ليس من شرطِ هذا الكتاب.
Translation: طلحہ بابر
قدامہ بن عبداللہ بن عمار الکلابی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم پر اللہ کا تقویٰ اور اس جماعت (مسلمانوں کے اتحاد) کے ساتھ رہنا لازم ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ امتِ محمدیہ کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں فرمائے گا، اور تم پر صبر لازم ہے یہاں تک کہ کوئی نیک بندہ راحت پا لے یا کسی بدکار سے لوگوں کو راحت مل جائے۔“
یہ حدیث حاکم کے بقول صرف اسی سند سے لکھی گئی ہے، اور اس کے ایک راوی حسین بن داود کتاب کی (سخت) شرط پر پورا نہیں اترتے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8878]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا» [ترقيم الرساله 8878] [ترقيم الشركة 8770]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف