☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8827
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8827
حدثنا محمد بن محمد بن عبد الله الرَّمْجاريُّ، حدثنا أحمد بن معاذ السُّلَمي ومَحمِش (3) بن عِصام قالا: حدثنا حفص بن عبد الله السَّلَمي، حدثنا إبراهيم بن طَهْمان عن أبي الزُّبير عن جابر، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"يخرج الدَّجالُ في خِفَّةٍ من الدِّين وإدبارٍ من العلم، وله أربعون يومًا يَسِيحُها، اليومُ منها كالسَّنة، واليومُ كالشهر، واليوم كالجُمعة، ثم سائرُ أيامه مثلُ أيامكم، وله حمار يَركَبُه، عَرْضُ ما بين أُذُنيه أربعون ذراعًا، يأتي الناسَ فيقول: أنا ربُّكم! وإنَّ ربَّكم ليس بأعورَ، مكتوبٌ بين عينيه: ك ف ر، يقرؤه كلُّ مؤمنٍ كاتبٍ وغيرِ كاتب، يمرُّ بكل ماءٍ ومَنهَل إِلَّا المدينةَ ومكةَ، حرَّمهما اللهُ عليه وقامت الملائكةُ بأبوابها". (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8613 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دجال اس وقت نکلے گا جب دین میں کمزوری ہوگی اور علم پیٹھ پھیر چکا ہوگا، اسے زمین کی سیر کے لیے چالیس دن ملیں گے، ان میں سے ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا، ایک دن ایک مہینے کے برابر، ایک دن ایک ہفتے کے برابر اور باقی ایام تمہارے عام دنوں کی طرح ہوں گے، اس کا ایک گدھا ہوگا جس پر وہ سواری کرے گا، اس کے دونوں کانوں کے درمیان کی چوڑائی چالیس ہاتھ ہوگی، وہ لوگوں کے پاس آ کر کہے گا: میں تمہارا رب ہوں! حالانکہ تمہارا رب کانا نہیں ہے، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ”ک ف ر“ لکھا ہوگا جسے ہر مومن پڑھ لے گا خواہ وہ لکھنا جانتا ہو یا نہ جانتا ہو، وہ ہر پانی اور گھاٹ پر گزرے گا سوائے مدینہ اور مکہ کے، اللہ تعالیٰ نے یہ دونوں شہر اس پر حرام کر دیے ہیں اور فرشتے ان کے دروازوں پر پہرہ دے رہے ہوں گے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8827]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي من أجل أبي الزبير: وهو محمد بن مسلم بن تَدرُس المكي» [ترقيم الرساله 8827] [ترقيم الشركة 8716] [ترقيم العلميه 8613]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (8826) Back to Bab Next Hadith → (8828)