حدَّثَنيهِ أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بالوَيهِ، حدثنا محمد بن أحمد بن النضر، حدثنا معاوية بن عمرو، حدثنا أبو إسحاق الفَزَاري، عن عبد الله بن شَوذَب، عن أبي التَّيّاح، عن المغيرة بن سُبَيع، عن عمرو بن حُرَيث قال: مَرِضَ أبو بكر الصِّدّيق ثم كُشِرَ (1) عنه، فصلَّى بالناس فحَمِدَ الله وأَثنى عليه، ثم قال: أنا لكم ناصحٌ، سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"يخرجُ الدَّجالُ من قِبَل المشرِق من أرضٍ يقال لها: خُراسانُ، معه قومٌ وجوههم كالمَجَانِّ" (2) .
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن حریث سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے، پھر ان کی تکلیف میں کچھ کمی آئی تو انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی، اللہ کی حمد و ثنا بیان کی اور فرمایا: میں تمہارا خیر خواہ ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”دجال مشرق کی جانب سے ایک زمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، اس کے ساتھ ایسی قوم ہوگی جن کے چہرے ڈھالوں کی طرح (چوڑے) ہوں گے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8822]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن كسابقه» [ترقيم الرساله 8822] [ترقيم الشركة 8711]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن