☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8777
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8777
حدیث نمبر: 8777 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قال ابن قُدَامة: وحدثني يحيى بنُ سعيد الأنصاري، عن المَقبُري (3) قال:"وتَشِيعُ فيها الفاحشةُ".
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وهو من حديث يحيى بن سعيد الأنصاريِّ عن المَقبُري غريبٌ جدًّا.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابن قدامہ یحییٰ بن سعید انصاری کے واسطے سے مقبری سے روایت کرتے ہیں کہ: ”اور اس دور میں بے حیائی و فحاشی عام ہو جائے گی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یحییٰ بن سعید انصاری کی مقبری سے یہ روایت انتہائی غریب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8777]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8777] [ترقيم الشركة 8667]
پچھلی حدیث → (8776) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8778)