☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 876
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 876
حدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا يوسف بن يعقوب، حدثنا محمد بن أبي بكر المُقدَّمي، حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن أبي ذِئْب، عن سعيد بن سِمْعان قال: أتانا أبو هريرة في مسجد بني زُرَيق، فقال: ثلاثٌ كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يَفعلُهنَّ تَرَكَهنَّ الناسُ، يرفع يديه في الصلاة مدًّا حتى جاوَزَتا أُذنَيهِ، ويَسكُتُ بعد القراءة هُنيَّةً يسألُ اللهَ من فَضْلِه (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مسجد بنو زریق میں تشریف لائے اور فرمایا: تین کام ایسے تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا کرتے تھے مگر لوگوں نے انہیں چھوڑ دیا ہے: (پہلا) آپ نماز میں اپنے ہاتھ اس طرح اٹھاتے تھے کہ وہ کانوں سے بلند ہو جاتے تھے، اور (دوسرا) قرأت کے بعد تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے تاکہ اللہ کے فضل کا سوال کر سکیں۔
یہ پچھلی حدیث کا شاہد ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 876]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وقد سلف تخريجه عند الحديث رقم (744)» [ترقيم الرساله 876] [ترقيم الشركة 786]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (875) Back to Bab Next Hadith → (877)