حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا بِشْر بن موسى، حدثنا الحُمَيدي، حدثنا سفيان، عن عبد العزيز بن رُفَيع قال: سمعت شدَّادَ بن مَعقِل صاحبَ هذه الدار يقول: سمعت عبد الله بن مسعود يقول: إنَّ أولَ ما تَفقِدون من دينكم الأمانةُ، وآخرَ ما يبقى الصلاةُ، وإنَّ هذا القرآن الذي بين أظهُرِكم يُوشِكُ أن يُرفَع، قالوا: وكيف يُرفَع وقد أثبتَه الله في قلوبنا وأثبتناه في مصاحفنا؟ قال: يُسرَى عليه ليلةً فيَذهبُ ما في قلوبكم وما في مصاحفِكم، ثم قرأ: ﴿وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ﴾ [الإسراء: 86] (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8538 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: تمہارے دین میں سے جو پہلی چیز تم کھو دو گے وہ امانت ہے اور جو آخری چیز باقی رہے گی وہ نماز ہے، اور یہ قرآن جو تمہارے درمیان موجود ہے عنقریب اسے اٹھا لیا جائے گا، لوگوں نے عرض کیا: اسے کیسے اٹھایا جائے گا جبکہ اللہ نے اسے ہمارے دلوں میں راسخ کر دیا ہے اور ہم نے اسے اپنے مصاحف میں محفوظ کر لیا ہے؟ انہوں نے کہا: ایک رات ایسی آئے گی کہ تمہارے دلوں میں جو (محفوظ) ہے اور جو تمہارے مصاحف میں ہے وہ سب ختم ہو جائے گا، پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ﴿وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ﴾ [سورة الإسراء: 86] [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8749]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل شداد بن معقل، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8749] [ترقيم الشركة 8641] [ترقيم العلميه 8538]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل شداد بن معقل
Grade: إسناده حسن من أجل شداد بن معقل