حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا عفَّان، حدثنا حمّاد بن زيد، عن مُجالِد بن سعيد، عن الشَّعْبي (4) ، عن مسروق قال: كنا جلوسًا ليلةً عند عبد الله يُقرِئُنا القرآنَ، فسأله رجل فقال: يا أبا عبد الرحمن، هل سألتُم رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كم يَملِكُ هذه الأُمةَ من خليفة؟ فقال عبد الله: ما سألَني عن هذا أحدٌ منذ قَدِمتُ العراقَ قبلَك، قال: سألناه فقال:"اثنا عشرَ، عِدَّةُ نُقباءِ بني إسرائيل" (1) . لا يُستَغنى (2) في هذا الكتاب عن الرواية عن مجالدٍ وأقرانِه ﵏.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8529 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، مسروق کہتے ہیں کہ ایک رات ہم ان کے پاس بیٹھے تھے اور وہ ہمیں قرآن پڑھا رہے تھے، تو ایک شخص نے ان سے سوال کیا: اے ابوعبدالرحمن! کیا آپ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا تھا کہ اس امت کے کتنے خلیفہ ہوں گے؟ سیدنا عبداللہ نے فرمایا: جب سے میں عراق آیا ہوں مجھ سے تمہارے علاوہ کسی نے یہ سوال نہیں کیا، پھر کہا: جی ہاں، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بارہ ہوں گے، بنی اسرائیل کے نقیبوں (سرداروں) کی تعداد کے برابر۔“
اس کتاب میں مجالد اور ان جیسے دیگر راویوں کی روایت سے بے نیازی نہیں برتی جا سکتی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8739]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف مجالد بن سعيد» [ترقيم الرساله 8739] [ترقيم الشركة 8632] [ترقيم العلميه 8529]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف