أخبرنا أحمد بن سَلْمان الفقيه ببغداد، حدثنا أحمد بن زُهير بن حَرْب، حدثنا موسى بن إسماعيل التَّبُوذَكي، حدثنا الصَّعْق بن حَزْن، حدثنا علي بن الحكم البُناني، عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"الأمراءُ من قُريش، الأمراءُ من قُريش، ما عَمِلوا فيكم بثلاثٍ: ما رَحِموا إذا استُرحِموا، وقَسَطُوا (2) إذا قَسَمُوا، وعَدَلُوا إذا حَكَموا" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8528 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حکمران قریش میں سے ہوں گے، حکمران قریش میں سے ہوں گے، جب تک وہ تمہارے درمیان تین کام کرتے رہیں: جب ان سے رحم کی درخواست کی جائے تو وہ رحم کریں، جب تقسیم کریں تو انصاف سے کام لیں، اور جب فیصلہ کریں تو عدل کریں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8738]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي» [ترقيم الرساله 8738] [ترقيم الشركة 8631] [ترقيم العلميه 8528]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي