☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 873
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 873
حدثنا علي بن عيسى الحِيري، حدثنا الحسين بن محمد القَبَّاني، حدثنا محمد بن عمر المُقدَّمي، حدثنا يوسف بن يعقوب السَّدُوسي، حدثنا سليمان التَّيْمي، عن أبي مِجلَز، عن قيس بن عُبَاد قال: بينما أنا بالمدينة في المسجد في الصفِّ المقدَّم قائمٌ أصلِّي، فجَبَذَني رجل من خلفي جَبْذةً فنحَّاني وقام مَقامي، قال: فوالله ما عَقَلتُ صلاتي، فلما انصرف فإذا هو أُبيُّ بن كعب، فقال: يا فتى، لا يَسُؤْكَ اللهُ، إِنَّ هذا عهدُ النبي صلى الله عليه و آله وسلم إلينا: أن نَلِيَه. ثم استَقبَل القِبلةَ فقال: هَلَكَ أَهلُ العَقْد - ثلاثًا - وربِّ الكعبة، ثم قال: واللهِ ما عليهم آسَى، ولكني آسَى على ما أَضَلُّوا. قال: قلت: مَن يَعني بهذا؟ قال: الأمراء (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، فقد احتجَّ بيوسف بن يعقوب السَّدُوسي، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 778 - على شرط البخاري
Translation: طلحہ بابر
قیس بن عباد بیان کرتے ہیں کہ میں مدینہ کی مسجد میں پہلی صف میں کھڑا نماز پڑھ رہا تھا کہ ایک شخص نے مجھے پیچھے سے کھینچ کر ہٹا دیا اور خود میری جگہ کھڑے ہو گئے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ وہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے فرمایا: اے نوجوان! اللہ تمہیں غمگین نہ کرے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہمیں یہی حکم تھا کہ ہم (اہل علم) آپ کے قریب رہیں۔ پھر انہوں نے قبلہ رخ ہو کر تین بار فرمایا: کعبہ کے رب کی قسم! اہل عقل و تدبیر (حکمران) ہلاک ہو گئے، مجھے ان پر افسوس نہیں بلکہ ان پر افسوس ہے جنہیں انہوں نے گمراہ کیا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، یوسف بن یعقوب سدوسی بخاری کے ثقہ راوی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 873]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، سليمان التيمي: هو ابن طَرْخان، وأبو مجلز: هو لاحق بن حميد» [ترقيم الرساله 873] [ترقيم الشركة 783] [ترقيم العلميه 778]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (872) Back to Bab Next Hadith → (874)