حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن المغيرة الهَمَذاني، حدثنا القاسم بن الحَكَم العُرَني، حدثنا سليمان بن أبي سليمان، حدثنا يحيى بن أبي كَثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"لا تقومُ الساعةُ حتى لا يَبقى على وجه الأرض أحدٌ الله فيه حاجَةٌ، وحتى تُؤخَذَ المرأةُ نهارًا جِهارًا تُنكَحُ وَسَطَ الطريق، لا يُنكِرُ ذلك أحدٌ ولا يغيِّرُه، فيكونُ أمثلَهم يومئذٍ الذي يقول: لو نَحَّيتَها عن الطريق قليلًا، فذاكَ فيهم مثلُ أبي بكرٍ وعمرَ فيكم" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8516 - الخبر شبه خرافة
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک روئے زمین پر کوئی ایسا شخص باقی نہ رہے جس میں اللہ کی کوئی حاجت (یعنی خیر کا کوئی پہلو) ہو، اور یہاں تک کہ عورت کو دن دیہاڑے سرِ عام پکڑ کر راستے کے عین وسط میں اس کے ساتھ بدکاری کی جائے گی، کوئی شخص اس پر اعتراض نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے بدلے گا، پس ان میں اس دن سب سے بہتر وہ شخص ہوگا جو (بدکاری کرنے والے سے) کہے گا: کاش تم اسے راستے سے ذرا ایک طرف ہٹا لیتے، تو وہ شخص ان لوگوں میں (مرتبے کے لحاظ سے) ایسا ہوگا جیسے تم میں ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما ہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8726]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ من أجل سليمان بن أبي سليمان» [ترقيم الرساله 8726] [ترقيم الشركة 8619] [ترقيم العلميه 8516]
الحكم على الحديث
إسناده واهٍ
Grade: إسناده واهٍ