☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8725
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8725
حدثنا أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني ببُخارَى، أخبرنا عبد الله بن محمد بن ناجِيَة، حدثنا عبد الوارث بن عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثني أَبي، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقومُ الساعةُ حتى لا يقالَ في الأرض: اللهُ اللهُ، وحتى إنَّ المرأةَ لَتمُرُّ بالنَّعل فترفعُها وتقول: قد كانت هذه لرَجلٍ، وحتى يكونَ في خمسين امرأةً القيِّمُ الواحد، وحتى تُمطِرَ السماءُ ولا تُنبِتَ الأرضُ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک زمین پر اللہ اللہ کہنا ختم نہ ہو جائے، اور یہاں تک کہ کوئی عورت جوتے کے پاس سے گزرے گی تو اسے اٹھا کر کہے گی: یہ جوتا کسی مرد کا تھا، اور یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا نگران صرف ایک مرد رہ جائے گا، اور یہاں تک کہ آسمان سے بارش تو ہوگی مگر زمین کچھ نہیں اگائے گی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8725]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8725] [ترقيم الشركة 8618]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8724) Back to Bab Next Hadith → (8726)