☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8715
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8715
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا المسيَّب بن زُهير، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا شُعْبة، عن أبي إسحاق قال: سمعت وهبَ بن جابر يحدِّث عن عبد الله بن عمرو قال: يأجوجُ ومأجوجُ يَمُرُّ أولُهم بنهرٍ مثل دِجْلةَ ويمرُّ آخرُهم فيقول: قد كان في هذا النهر مرَّةً ماءٌ، ولا يموتُ رجلٌ إِلَّا تركَ ألفًا من ذرِّيته فصاعدًا، ومِن بعدِهم ثلاثةُ أُمم: تاديس، وتاويل، وتاسك أو متسك (2) ؛ شكَّ شعبةُ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8505 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: یاجوج اور ماجوج (کی کثرت کا یہ عالم ہوگا کہ) ان کا پہلا گروہ دجلہ جیسے بڑے دریا سے گزرے گا (اور اس کا سارا پانی پی جائے گا)، جب ان کا آخری گروہ وہاں سے گزرے گا تو کہے گا: ”کبھی اس دریا میں پانی ہوا کرتا تھا“، اور ان میں سے کوئی آدمی اس وقت تک نہیں مرتا جب تک وہ اپنی نسل سے ایک ہزار یا اس سے زائد افراد نہ چھوڑ جائے، اور ان کے بعد مزید تین امتیں ہوں گی: تادیس، تاویل اور تاسک یا متسک (راویِ حدیث شعبہ کو اس نام میں شک ہے)۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8715]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن إن شاء الله، ووهب بن جابر وإن لم يرو عنه غير أبي إسحاق» [ترقيم الرساله 8715] [ترقيم الشركة 8608] [ترقيم العلميه 8505]
الحكم على الحديث
إسناده حسن إن شاء الله
Grade: إسناده حسن إن شاء الله
← Previous Hadith (8714) Back to Bab Next Hadith → (8716)