أخبرني محمد بن علي بن عبد الحميد الصَّنعاني بمكة حَرَسها الله تعالى، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن إسماعيل بن أُميَّة، عن سعيد، عن أبي هريرة، يَروِيه قال:"ويلٌ للعرب من شرٍّ قد اقتَرَب، على رأس السِّتين تصيرُ الأمانةُ غَنيمةً، والصدقةُ غَرامةً، والشهادةُ بالمعرِفة، والحُكْمُ بالهَوَى" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه الزِّيادات.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8489 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عربوں کے لیے اس شر کی وجہ سے ہلاکت ہے جو قریب آ چکا ہے، ساٹھ (ہجری) کے آغاز پر امانت کو غنیمت (لوٹ کا مال) سمجھا جائے گا، صدقہ کو تاوان (جرمانہ) سمجھا جائے گا، گواہی جان پہچان کی بنیاد پر ہوگی اور فیصلہ نفسانی خواہشات کے مطابق کیا جائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے ان اضافوں کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8699]
تخریج الحدیث
«روي مرفوعًا وموقوفًا، والموقوف أشبه» [ترقيم الرساله 8699] [ترقيم الشركة 8591] [ترقيم العلميه 8489]
الحكم على الحديث
روي مرفوعًا وموقوفًا
Grade: روي مرفوعًا وموقوفًا