☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8686
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8686
قال أبو بكر بن أبي مريم: وحدثني عمّارُ بن أبي عمّار، أنه سمع أبا هريرة يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"هلاك هذه الأُمَّة على يَدَي أُغيلمةٍ من قُريش" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. لهذا الحديث توابعُ وشواهدُ عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وصحابته الطاهرين والأئمَّة من التابعين لم يَسعنى إلَّا ذِكرُها، فذكرتُ بعض ما حَضَرني منها. فمنها:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اس امت کی ہلاکت قریش کے چند لونڈوں کے ہاتھوں ہوگی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس حدیث کے دیگر متابعات اور شواہد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، آپ کے پاکیزہ صحابہ اور ائمہ تابعین سے مروی ہیں جن کا ذکر کرنا میں ضروری سمجھتا ہوں، چنانچہ جو اس وقت مجھے یاد ہیں ان میں سے کچھ ذکر کر دیئے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8686]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي بكر بن أبي مريم، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8686] [ترقيم الشركة 8578]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8685) Back to Bab Next Hadith → (8687)