أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن إبراهيم الأصفهاني، حدثنا الحسين بن حفص، عن سفيان، عن أبي إسحاق، عن زيد بن يُثَيع، عن حُذيفة قال: كيف بكم إذا سُئِلتُم الحقَّ فأعطيتُموه، وسألتم حقَّكم فمُنِعتُموه؟ قال: نَصبِرُ، قال: دَخَلتموها (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8462 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: (رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) ”تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب تم سے حق مانگا جائے گا تو تم اسے دے دو گے، لیکن جب تم اپنا حق مانگو گے تو تمہیں محروم کر دیا جائے گا؟“ انہوں نے عرض کیا: ہم صبر کریں گے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(اگر ایسا کرو گے تو) تم اس (جنت) میں داخل ہو گئے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8670]
تخریج الحدیث
«خبر حسن، محمد بن إبراهيم» [ترقيم الرساله 8670] [ترقيم الشركة 8564] [ترقيم العلميه 8462]
Grade: خبر حسن