☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8657
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8657
حدَّثَناه أحمد بن كامل القاضي، حدثنا أبو قلابة الرَّقَاشي، حدثنا يحيى بن حمّاد، حدثنا أبو عوانة، عن الأعمش، عن عبد الرحمن بن ثَرْوانَ، عن عمرو بن حنظلة قال: لما قُتِلَ عثمانُ دخلنا على حُذيفة، فإذا القومُ عنده، فقال: والله لا تدعُ ظَلَمةُ مُضَرَ عبدًا الله مؤمنًا إلَّا قتلوه أو فتنوه، حتى يضربهم الله والمؤمنون حتى لا يمنعوا ذَنَبَ تَلْعةٍ، فقال رجل: أتقول هذا وأنت رجلٌ من مُضَر؟! قال: لا أقولُ إِلَّا ما قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8451 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
عمرو بن حنظلہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو ہم سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے جبکہ وہاں لوگ موجود تھے، انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! قبیلہ مضر کے ظالم لوگ اللہ کے کسی مومن بندے کو نہیں چھوڑیں گے مگر اسے قتل کریں گے یا فتنے میں ڈال دیں گے، یہاں تک کہ اللہ اور مومنین ان کی ایسی سرکوبی کریں گے کہ وہ کسی نالے کی بلندی (یا معمولی جگہ) کا دفاع بھی نہیں کر سکیں گے۔“ ایک شخص نے کہا: آپ یہ بات کہہ رہے ہیں حالانکہ آپ خود مضر کے ایک فرد ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: ”میں وہی کہتا ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8657]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد محتمل للتحسين، عمرو بن حنظلة تابعي لم يرو عنه غير عبد الرحمن بن ثروان، وذكره ابن حبان في "ثقاته"، وقد توبع فيما تقدَّم عند المصنف برقم (8655)» [ترقيم الرساله 8657] [ترقيم الشركة 8553] [ترقيم العلميه 8451]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8656) Back to Bab Next Hadith → (8658)