☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8625
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8625
أخبرنا حمزة بن العباس العَقَبي، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا عثمان بن عمر: وأخبرنا ابن جُرَيج، عن ابن أبي مُلَيكة قال: غَدَوتُ على ابن عباس ذات يوم، فقال: ما نمتُ البارحة حتى أصبحتُ، قلت: لِمَ؟ قال: قالوا: طَلَعَ الكوكبُ ذو الذَّنَب، فخَشِيتُ أن يكون الدُّخَانُ قد طَرَقَ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، غير أنه على خلاف عبد الله بن مسعود: أنَّ آية الدُّخَان قد مَضَى (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8419 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس صبح سویرے گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں آج صبح تک سو نہیں سکا،“ میں نے پوچھا: کیوں؟ انہوں نے فرمایا: ”لوگوں نے کہا ہے کہ دم دار ستارہ نکلا ہے، تو مجھے ڈر ہوا کہ کہیں دھواں (نشانیِ قیامت) نہ آ پہنچا ہو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا، البتہ یہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے موقف کے خلاف ہے جن کے نزدیک دھوئیں کی نشانی گزر چکی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8625]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وابن جريج» [ترقيم الرساله 8625] [ترقيم الشركة 8521] [ترقيم العلميه 8419]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8624) Back to Bab Next Hadith → (8626)